حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)تروملا کے سیشاچلم کے پاس واقع جنگلات
میں آج گرمی کی شدت کے باعث آتشزدگی کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں درخت
آتشزدگی کی وجہ سے تباہ و بر باد ہو گئیں۔ جسکے
تحت تروپتی مندر کے
انتظامیہ نے آج علاقہ سے مندر تک آنے والے راستہ کو بند کر دیا۔ آتشزدگی کی
شد ت کی وجہ سے گھنٹوں کے باوجود بھی آگ پر قابو پانا مندر کے عملہ اور
مقامی انتظامیہ کے لئے مشکل بن گیا ہے۔